کلال[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہندویں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، مکوار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہندویں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، مکوار۔